میرا تعلق تھر سے ہے جہاں قالین بنانے والوں کو 'کسبی' کے نام سے پکاراجاتا ہے۔ دیہی علاقوں میں رہنے والوں کا یہ مانناہے کہ شہرکی زندگی آسان ہوتی ہے۔ لیکن میں نے اپنے تجربے سے معلوم کیا کہ حقیقت مختلف ہے۔حقیقت کیا ہے؟ جدوجہد کیا ہے؟ ان سوالات کوسوچتے ہوئے میرا یہ کام بنا ہے۔ میرے کام کامٹیریل ان موضوعات سے متعلق، میری اور تھر کے لوگوں کی زندگی میں موجودپیچیدگیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ میں اپنے آپ کو اور اپنی شناخت کو مقام، وقت اور جگہ کے تناظر میں، ان کاموں میں تلاش کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔
Fine Art

Untitled Pen on paper, 08” x 24”
(detail)
Untitled Pencil and Rice on paper 06 “x 08”
Untitled Foot Digital Print on sand 10’ x 15
Untitled Thorn of Davi tree with threads
Untitled Thread and Stone 11”x 17”
Untitled Line drawing, Thorns on paper, Each 5”x7
Untitled Line drawing, Thorns on paper (Detail) 5”x7”
Untitled Installation in forest
Untitled Site specific Installation in forest Mithi, Sindh